پشتونستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پشتونستان / پختونستان
Pashtunistan

پښتونستان
علاقہ
ممالک افغانستان اور پاکستان
آبادی (2012)
 • کل 40 سے 60 ملین[1][2][3]
آبادیات
 • اثنیت پشتون
منطقۂ وقت UTC+04:30 اور UTC+05:00
بڑے شہریں کابل
پشاور
کوئٹہ
کندھار
مردان
بنوں
فائل:Pashto-speaking regions.png
پشتو بولنے والے علاقوں کا نقشہ (ریڈ)۔

پختونستان یا پشتونستان، پشتونستان لفظ پشتون اور ستان (جگہ یا علاقہ) کا مجموعہ ہے،اس سے مراد دنیا کا وہ تاریخی خطہ جو پشتون نسل کے لوگوں نے آباد کیا ہے اور جہاں پشتو زبان بولی جاتی ہے۔ پشتونستان کا زیادہ حصہ افغانستان اور پاکستان کی سرزمین میں ہے تاہم بھارت اور ایران کا بھی چھوٹا سا حصہ شامل ہے۔
پشتونستان لفظ کا استعمال انگریزوں نے اس وقت کیا جب وہ ہندوستان پر راجمند اور حکمران تھے،وہ مغربی-شمالی علاقوں کو پشتونستان کہا کرتے تھے اور یہی وجہ تھی کہ یہ نام پورے برصغیر میں مشہور ہوا اور پھر اس خطے کو پشتونستان کہا گیا ہے۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ CIA-Pak-pop نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  2. "Afghanistan population: 30,419,928 (July 2012 est.) [Pashtun 42%] = 12,776,369"۔ The World Factbook۔ Central Intelligence Agency (CIA)۔ اخذ کردہ بتاریخ 20 September 2010۔ 
  3. Lewis، Paul M. (2009)۔ "Pashto, Northern"۔ SIL International۔ Dallas, Texas: Ethnologue: Languages of the World, Sixteenth edition۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 September 2010۔ "Ethnic population: 49,529,000 possibly total Pashto in all countries."