پریسبیٹیرین کلیسیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جلتی جھاڑی کا نشان اکثر پریسبیٹیرین کلیسیاؤں میں بطور علامت استعمال کیا جاتا ہے۔

پریسبیٹیرین کلیسیا، پریسبیٹیرین ازم یا بزرگواریت[1] مسیحیت کے ایک فرقے پروٹسٹنٹ کے اصلاح شدہ عقائد کا ایک حصہ/شاخ ہے۔ اس شاخ کا آغاز جزائر برطانیہ خصوصاً اسکاٹ لینڈ میں ہوا۔

پریسبیٹیرین کلیسیاؤں نے اپنا نام پریسبیٹیرین سے اخذ کیا ہے۔ پریسبیٹیرین کلیسیائی حکومت کی ایک قسم ہے جس پر پریسبیٹیرین بزرگواروں کی نمائنده مجالس حکومت کرتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اوکسفرڈ انگریزی - اردو لغت، مرتبہ شان الحق حقی