ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
Wikimedia Foundation RGB logo with text.svg
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن لوگو
بانی جیمی ویلز
قسم 501(c)(3) خیراتی تنظیم
قیام سینٹ پیٹرز برگ، فلوریڈا، ریاستہائے متحدہ
20 جون 2003 (2003-06-20)
مقام سان فرانسسکو، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ / لاس اینجلس، کیلیفورنیا (مندرج وکیل)
کلیدی افراد کیٹ والش، صدر مجلس[1]
سیو گارڈنر، تعمیلی ہدایت کار
علاقہ خدمات عالمی
مرکوز آزاد مصدر، مبنی بر ویکی آن لائن منصوبہ جات
طریقہ ویکیپیڈیا، وکی لغت، وکی اقتباسات، وکی کتب، ویکی ماخذ، ویکیمیڈیا کامنز، ویکی انواع، ویکی اخبار، ویکی جامعہ، ویکی معطیات، ویکی سفر، ویکیمیڈیا انکیوبیٹر اور ورائے ویکی
آمدنی امریکی ڈالر 10,632,254 (جولائی – دسمبر 2009)[2] (بذریعہ عطیات)
رضاکاران 350,000 (2005)[3]
ملازمین 142 (بمطابق ستمبر 2012)[4]
ویب سائٹ wikimediafoundation.org

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن (انگریزی: Wikimedia Foundation) ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جس کا مقصد علم ودانش کا فروغ ہے۔ ادارہ کے بانی جیمی ویلز نے 20 جون 2003 میں اس کی بنیاد رکھی اور ریاستہائے متحدہ کے شہر سان فرانسسکو کو اس کا مرکز قرار دیا گیا۔ اس ادارہ کے اکثر منصوبے ویکی پر استوار ہیں۔ اس ادارہ کا اہم ترین اور قابل فخر منصوبہ آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا ہے۔

دیگر منصوبہ جات[ترمیم]

ویکیمیڈیا ساتھی منصوبے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Cbrown1023۔ publisher = ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن "Board of Trustees"۔ اصل سے جمع شدہ |archiveurl= درکار لـ |archivedate= (معاونت) کو۔ اخذ کردہ بتاریخ جولائی 12, 2012۔ 
  2. "2009 Mid Year Financials" (PDF)۔ اخذ کردہ بتاریخ دسمبر 5, 2011۔ 
  3. (فرانسیسی زبان میں) Open for business (2007)، Jaap Bloem & Menno van Doorn (trad. Audrey Vuillermier)، éd. VINT, 2007 (ISBN 978-90-75414-20-2)، p. 93. No official number available since 2006
  4. "Staff Page (Homepage from Wikimeda)"۔ مؤسسہ ویکیمیڈیا۔ اخذ کردہ بتاریخ ستمبر 27, 2012۔