وزیر اعظم عراق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
وزیر اعظم عراق
Coat of arms of Iraq (2008).svg
Haider al-Abadi.jpg
موجودہ
حیدر العبادی

8 ستمبر 2014 سے
انداز عزت مآب
رہائش Republican Palace، بغداد، عراق
تقرر کُننِدہ صدر عراق چنتا ہے; اگر وہ ناکام رہے تو، تو قومی اسمبلی کی اکثریتی حمایت پر فیصلہ ہوتا ہے
مدت عہدہ کوئی معیاد مقرر نہیں
تاسیس کنندہ Abd Al-Rahman Al-Gillani
تشکیل 11 نومبر 1920
ویب سائٹ http://www.pmo.iq/

سانچہ:سیاست عراق

وزیر اعظم عراق عراق کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ پہلے وزیر اعظم عراق ایک وقت مقرر کے لیے ہوتا تھا، مگر اب ایسا نہیں ہے، اس وقت وزیر اعظم عراق ریاست کے سربراہ کے ماتحت اداروں اور اور عراقی پارلیمان کا برائے نام رہنما ہوتا ہے۔منظور شدہ آئین کے تحت وزیر اعظم ملک کا فعال ایگزیکٹو اتھارٹی ہوتا ہے۔نوری المالکی (سابقہ جواد المالکی) اس موقت منتخب وزیر اعظم ہیں جو، 21 اپریل 2006ء سے اس عہدہ پر ہیں۔[1][2] On 14 اگست 2014 المالکی نے طے کیا تھا کہ وہ وزیر اعظم عراق سکا عہدہ چھوڑ کرحیدر العبادی کو اپنی جگہ دیں گے۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

سانچہ:عراقی وزیر اعظم