واشنگٹن، کینٹکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
واشنگٹن، کینٹکی
WashingtonPresbyterianChurch.jpg 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر
منتظم کینٹکی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
متناسقات 38°36′57″N 83°48′31″W / 38.6159°N 83.8085°W / 38.6159; -83.8085  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر

واشنگٹن شہر مایسویل کا ایک قریبی علاقہ جو امریکی ریاست کینٹکی میں میسن کاؤنٹی کے دریائے اوہائیو کے قریب واقع ہے۔ یہ کینٹکی کے ابتدائی ترین آباد ہونے والے علاقوں میں سے ایک ہے۔ اور یہ اپلیچیئن پہاڑیوں (Appalachian Mountains) کے مغرب کا بھی آباد ہونے والا ابتدائی ترین امریکی علاقہ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Best, Edna Hunter "The Historic Past of Washington Mason County Kentucky" Cynthiana Kentucky: The Hobson Book Press,1944