مفتی محمد امین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مفتی محمد امین
معلومات شخصیت
شہریت پاکستانی
شہریت پاکستانی
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ رضویہ مظہر الاسلام
P islam.svg باب اسلام

مفتی محمد امین پاکستان کے ایک سنی عالم دین تھے۔ جن کا تعلق فیصل آباد سے تھا۔ مفتی محمد امین کی وجہ شہرت ان کی کتاب آب کوثر ہے، اس کے علاوہ انھوں نے ایک تعلیمی ادارہ جامعہ امینیہ رضویہ قائم کیا۔ انہوں نے کثیر تعداد میں کتب تحریر کیں اور بہت سے علما ان کے جامعہ سے فارغ التحصیل ہوئے۔ انھوں نے تبلیغ اسلام کے نام سے ایک اصلاحی جماعت قائم کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]