قطیف و دمام دھماکے، 2015ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قطیف و دمام دھماکے، 2015ء
مقام قطیف اور دمام، الشرقیہ، سعودی عرب
متناسقات متناسقات: 26°34′03″N 49°59′30″E / 26.567374°N 49.991668°E / 26.567374; 49.991668
تاریخ 22 مئی 2015ء قطیف میں
29 مئی 2015ء دمام میں
حملے کی قسم خودکش حملہ
ہلاکتیں 22 قطیف میں
4 دمام میں
غیر مہلک چوٹیں 102 قطیف میں
4 دمام میں
مرتکب داعش

قطیف و دمام دھماکا 22 اور 29 مئی 2015ء کو ہونے والے دو دھماکے تھے۔ پہلا دھماکا سعودی عرب کے شہر قطیف میں موجود مسجد امام ابن ابی طالب میں ہوا تھا۔ یہ مسجد قدیح علاقے میں موجود ہے جو قطیف شہر میں واقع ہے۔ دوسرا دھماکا دمام شہر میں ہوا تھا۔ داعش نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ اس دھماکے میں کم از کم 21 افراد نشانہ بنے تھے اور کئی افراد زخمی ہوئے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]