شامی خانہ جنگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Syrian Civil War map.svg

شامی خانہ جنگی(عربی: الأزمة السورية) وہ خانہ جنگی ہے جو اسوقت شام میں بشار الاسد کی حکومت کیخلاف جاری ہے اسے لوگ شامی انقلاب بھی کہتے ہیں۔

باغیوں پر تنقید[ترمیم]

اگر مسلم دنیا میں اس جنگ میں شریک حکومت مخالف جنگجوں کی حمایت کی جاتی تھی لیکن بعد میں انکی مخالفت کئی گئی جنکی وجوہات درج زیل ہیں۔
٭ امریکی مداخلت۔
٭ کئی تیونسی خواتین ’جنسی جہاد‘ کے لیے شام میں حکومت کے خلاف لڑنے والے جنگجوؤں کے ساتھ وقت گزارنے کے لیے شام گئی۔’یہ خواتین شام میں بیس، تیس یا ایک سو جنگجوؤں کے ساتھ سیکس کرتی ہیں۔ یہ سیکس ’جہاد النکاح‘ کے طور پر کیا جاتا ہے اور وہ حاملہ ہو کر واپس تیونس آتی ہیں[1]

٭ ان پر عوامی املاک کو نقصان و چوری کرنے کا الزام۔

٭ توہین رسالت کے نام پر ایک نوعمر شامی لڑکے کا قتل۔

حوالہ جات[ترمیم]