اردو ویکیپیڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
اردو ویکیپیڈیا
Wiki.png
Urdu Wikipedia.PNG
یو آر ایل ur.bywiki.com
تجارتی؟ نہیں
طرز انٹرنیٹ دائرۃ المعارف کا منصوبہ
اندراج اختیاری
دستیاب زبانیں اردو
ملکیت ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
مصنف اردو ویکیپیڈیا کے رضاکار

اردو ویکیپیڈیا آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا اردو نسخہ ہے۔ جس کا آغاز جنوری 2004ء کو ہوا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 126,209 مضامین موجود ہیں۔[1]

تاریخ[ترمیم]

ویکیپیڈیا کو جنوری 2001ء میں شروع کیا گیا تھا اور اردو ميں اس کا آغاز 27 جنوری، 2004ء میں ہواـ اور پہلا با قاعدہ مضمون 5 مارچ، 2004ء کو لکھا گیا۔

ارتقاء[ترمیم]

2004 سے 2006 تک[ترمیم]

2007 سے 2010 تک[ترمیم]

2011 سے 2013 تک[ترمیم]

2014 اور 2015 میں[ترمیم]

صارفین و ترامیم[ترمیم]

سنگ میل[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]