ابو علی الانباری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ابو علا العفری سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ابو علی الانباری
پیدائش موصل، محافظہ نینوی،
عراق[1][2]
وابستگی Baathist Iraq
(1990 کی دہائی سے–2003)
Ansar al-Islam
(2003–2004/05)
Islamic State of Iraq
(اپریل 2013 تک)
عراق اور الشام میں اسلامی ریاست
(اپریل 2013–تا حال)
نوکری/شاخ Iraqi Army (1990 کی دہائی–2003)
ISIS military (8 اپریل 2013–تا حال)
عہدہ میجر جنرل (2003 تک)
نائب رہنما عراق اور الشام میں اسلامی ریاست سوریہ (شام) میں
(8 اپریل 2013–تا حال)
جنگیں/محارب

عراق

سوریہ (شام)

Military intervention against ISIL

ابو علی الانباری (عربی: أبو علي الأنباري یا ابو علا العفری)) داعش نامی شدت پسند تنظیم کا سوریہ (شام) کے علاقہ میں تعینات گورنر کا جنگی نام نام ہے۔ اسے سوریہ میں نائب رہنما (ٹو آئی سی یا سیکنڈ ان کمانڈ) مانا جاتا ہے (اپنے ہم منصب ابو مسلم الترکمانی کے ساتھ، جو عراق میں اسی طرح کی حیثیت رکھتا ہے)۔ یہ شامی خانہ جنگی میں سیاسی کردار ادا کرتا ہے اور بشار الاسد کے مخالفین کی مدد کرتا ہے۔ ابو علی الانباری داعش کے نائب سربراہ اور امریکا کو مطلوب شخصیات میں سے ایک تھا۔ 4 مئی 2014ء کو امریکا نے ابو علی الانباری کو دنیا کے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا۔ 2015ء میں اس کی عراق میں ایک مسجد میں فضائی حملے میں ہلاک ہونے کی خبر مشہور ہوئی، جس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Islamic State"۔ Soufan Group۔ نومبر 2014۔ اخذ کردہ بتاریخ 23 اپریل 2015۔ 
  2. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ telegraph9july نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔